مہنگائی اور لوڈشیڈنگ نے عوام کا  جینا دو بھر کر رکھا ہے: طالش بٹ

فیروز والا (نامہ نگار) چیئرمین نواز لورز یوتھ ونگ طالش بٹ نے کہا کہ موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی سب ناکام اور نا اہل ترین حکومت ہے، مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ عوام کا جینا دوبھرکر دیا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے شبنم بخاری کو صدر نواز لورز یوتھ ونگ پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن