ایف بی آر اور کسٹم کے صوابدیدی اختیارات  ختم کیے جائیں:صدرپروگریسو گروپ 

لاہور (خصوصی رپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے پروگریسو گروپ نے حکومت سے انکم ٹیکس افسروں کو گرفتاری اور انوائس اور پیکنگ لسٹ کے حوالے سے دیئے گئے اختیارات واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔پروگریسو گروپ کے صدر خالد عثمان،سینئر نائب صدر محمد ارشد چوہدری، ڈپٹی سکریٹری محمد اعجاز تنویر نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گرفتاریاں اور جرمانوں میں اضافہ تاجروں میں پریشانی پیدا کردیں گی۔بجٹ میں ایسے قوانین متعارف کرانے سے کاروبار کا پر امن ماحول ہی خراب ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...