میرٹ کی بنیاد پرعوام کی خدمت اولین ترجیح: ایس ایم او ڈاکٹر فہیم 

Jun 17, 2021

بستی اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) ایس ایم او آر ایچ سی قادرپورراں ڈاکٹرفہیم نے کہا کہ انکی چند روزقبل  تعیناتی سے ہسپتال کا ڈسپلن اورماحول پہلے سے بہتر ہواہے،سٹاف کی باقاعدہ کی بنیاد پرحاضری اور ڈیوٹی کو یقینی بنادیا گیا،ٹائوٹ مافیا کاداخلہ اورناجائزمیڈیکل کاٹنا بالکل بند کردیا گیا،میرٹ کی بنیاد پرعوام کی خدمت کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔

مزیدخبریں