چینی آئی آئی پی پیز معاہدوں پر مذاکرات کا نہیں کہا: نمائندہ آئی ایم ایف 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف کے مقامی دفتر میں تعینات نمائندہ یشنر پریزنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے چینی آئی آئی پی پیز معاہدوں پر دوبارہ مذاکرات کرنے کا نہیں کہا۔میڈیا بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کی ا طلاعات بے بنیاد ہیں اور کہا کہ آئی ایم ایف کثیر الجہتی حکمت عملی کو سپورٹ کرتا ہے جس سے حکومت اور صارفین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز پر یکساں بوجھ آئے۔ایک  رپورٹ  دعویٰ کیا گیا تھا کہ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو چین کے ساتھ سی پیک کے حوالے سے چینی آئی پی پیز کو 300 ارب روپے کی ادائیگی سے قبل توانائی کے معاہدوں پر نظرثانی کرنے کا کہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...