آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن عوام کو 45فیصد سستا فیول فراہم کرنے کو تیار 


اسلام آباد(نا مہ نگار)آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن عوام کو 45فیصد سستا فیول فراہم کرنے کو تیار ہوگئی ہے،آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کو دیگر ملکوں کی طرح سی این جی کے استعمال پر توجہ دینی چاہیے، سی این جی کا استعمال فوری درآمدی بل کم کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سی این جی سیکٹر عوام کو 45فیصد سستا فیول فراہم کرنے کو تیار ہے۔غیاث پراچہ نے مزید کہا کہ ملک میں سی این جی فراہمی کیلئے انفرا اسٹرکچر بھی موجود ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...