فیاض الحسن چوہان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان میڈیا ایڈوائزر مقرر

Jun 17, 2022


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایم پی اے فیاض الحسن چوہان کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزیدخبریں