ازرمبادلہ ذخائر 23.35 کروڑ ڈالر کم 10 جون تک 14.94 ارب ڈالر تھے

Jun 17, 2022


سلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ 10 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 23.35 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 جون تک 14.94 ارب ڈالر  تھے۔ سٹیٹ بنک کے ذخائر 24 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8.98 ارب ڈالر ہیں۔
 کمرشل بنکوں کے ذخائر 74 لاکھ ڈالر اضافے سے 5.95 ارب ڈالر ہیں۔

مزیدخبریں