کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 2022.23 کا بجٹ اجلاس 20 جون کو طلب کرلیا ۔ مالی سال 2022.23 کا بلوچستان بجٹ 90 ارب روپے سے زائد خسارے کا بجٹ ہوگا۔
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ اجلاس 20 جون کو طلب
Jun 17, 2022