ایمسٹرڈیم (نوائے وقت رپورٹ) سولر پینل سے چلنے والی پہلی گاڑی سامنے آ گئی ڈچ کمپنی اسی سال سولر پینل سے چلنے والی اپنی گاڑی کی پیداوار شروع کر دیگی۔ سولر پینل گاڑیوں کی چھتوں پر نصب کیا جائے گا۔
سولر پینل سے چلنے والی گاڑی آ گئی
Jun 17, 2022