نشتر میں رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات کی آسامیوں کیلئے درخواستیں طلب


ملتان(خصوصی رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات کی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیںجو 20 جون تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن