سول اسپتال ایوننگ شفٹ‘ الٹرا سائونڈ  کرانے والی حاملہ خواتین زمین پر بیٹھنے پر مجبور


کراچی (نیوز رپورٹر) سول اسپتال کراچی  کے مین ایکسرے ڈیپارٹمنٹ میں ایوننگ شفٹ میں الٹراساؤنڈ کروانے والی حاملہ خواتین زمین پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ انچارج ڈاکٹر دوارکاداس اور سپروائزر کلیم کی غفلت کی وجہ سے صبح کی شفٹ میں تو کرسیاں ہوتی ہیں مگرایوننگ شفٹ میں حاملہ خواتین کے لیے کرسیاں موجود نہیں ہوتی۔ ایوننگ شفٹ میں پینے کا صاف پانی بھی مہیانہیں ہے ۔ مریضوں نے ایم ایس سول اسپتال کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ ایوننگ شفٹ میں بھی مریضوں کے لیے کرسیاں دی جائیں۔
سول اسپتال کراچی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...