شوہر نے بدچلنی کے شبہ پر چھری  کے وار کر کے بیوی کوقتل کر دیا


لاہور(نامہ نگار) تھانہ سندر کے نواحی علاقے میں ملزم عبدالغفار نے تیس سالہ بیوی ارم بی بی کو ناجائز تعلقات کے شبہ پر چھری مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے جائے وقوعہ وقوعہ پر پہنچ کرشواہد اکٹھے کئے اورنعش پو سٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیاہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...