کراچی مئیرانتخابات میں پولیس گردی شدید قابل افسوس ہے:دردانہ صدیقی 

Jun 17, 2023


لاہور(لیڈی رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہاہے کہ کراچی مئیرانتخابات میں پولیس گردی شدید قابل افسوس ہے۔ کراچی میں پولیس کے ذریعے اکثریت کو اقلیت بنانے کے شدید مذمت کرتے ہیں اورسندھ حکومت کی اس غنڈہ گردی کے خلاف صوبائی،اور ضلعی ہر سطح پر احتجاج ہو گا۔کراچی میں دھاندلی نے قومی انتخابات کی شفافیت پربھی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔

مزیدخبریں