سابقہ حکمرانوں ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ہمیشہ ترجیح دی :خالد مسعود سندھو، اعظم چوہدری


لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم چوہدری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ملک میں موجود سیاسی و معاشی بحران کے ذمہ دار وہ سب سابقہ حکمران ہیں جو گزشتہ 30 سالوں سے ملک میں برسر اقتدار رہے ہیں۔ سابقہ حکمرانوں نے اپنے ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ہمیشہ ترجیح دی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...