سابق بھارتی پولیس افسر کو جنسی ہراسانی کے جرم میں 3سال قید

 نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس راجیش داس کو ساتھی خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کی عدالت نے معطل پولیس افسر کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا قصور وار ٹھہرایا۔

ای پیپر دی نیشن