چنئی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں بیٹے نے ماں سے محبت کے اظہار کے لیے ان کی یاد میں تاج محل جیسی عمارت بنوا دی۔ چنئی کے علاقے تھرووارور میں کاروباری شخصیت شیخ داؤد نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ عمارت بنوائی جس پر 5 کروڑ بھارتی روپے لاگت آئی اور 2 سال میں تعمیر مکمل ہوئی۔
بیٹے نے ماں کی یاد میں تاج محل بنوا دیا
Jun 17, 2023