اسلام آباد(نا مہ نگار)لوک ورثہ وزارتِ قومی ورثہ و ثقافت کے تحت پانچ روزہ ثقافتی میلہ15 تا 19جون2023 لوک ورثہ شکرپڑیاں اسلام آباد میں انعقاد کر رہا ہے۔ اس میلے کا بنیادی مقصد پاکستان کے ثقافتی ورثہ کو فروغ دینا ہے۔
پانچ روزہ ثقافتی میلہ 19جون تک لوک ورثہ شکرپڑیاں میں ہو گا
Jun 17, 2023