اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا ،آج سوات میں پاور شو کرے گی،جلسے کے انتظامات اور مکمل تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پی پی رہنماؤں نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا۔
پیپلز پارٹی خیبر پی کے آج سوات میں پاور شو کرے گی
Jun 17, 2023