سپریم کورٹ نے عبدالغنی مجید کی ضمانت منسوخی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی

Jun 17, 2023

 اسلام آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے  فیک اکائونٹ کیس میں عبدالغنی مجید کی ضمانت منسوخی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردیا،سپریم کورٹ بیس جون کو کیس کی سماعت کرے گا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں