لاہور( این این آئی)عیدالاضحی کے موقع پر پردیسیوں کی لاہور سے اپنے آبائی گھروں کو واپسی مکمل ہو گئی جس کے بعد لاہور سنسان ہو گیا ۔ پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو روانگی کی وجہ سے ریلوے اسٹیشنز اور بس اڈوں پر مسافروں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا ۔کئی مقامات پر مسافروں کی جانب سے من مانے کرائے وصول کرنے کی شکایات بھی کی گئیں ۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پردیسیوں کی گھروں واپسی سے لاہور سنسان
Jun 17, 2024