ذخیرہ آب کاستیاناس اورانفرسٹرکچرتباہ  نہ کیا جائے:عمرخطاب جلوال

 اوگی(نامہ نگار) تناول اگرورایکشن کمیٹی کے چیف آرگنائزرعمرخطاب جلوال نے معدنیات رائیلٹی میں حصہ اورمعدنیات کمپنیوں پر نفاذ ٹیکس بحالی کیساتھ ساتھ تناول اگرورمیں بلاامتیازتمام غیرقانونی مائن بند کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تحصیل اوگی گرینائٹ کمپنی نے مائننگ،لیبر قوانین کی دھجیاں بکھیرنے اورمین شاہراہ ،پانی کے ذخیروں کاستیاناس اورانفرسٹرکچرتباہ کردیاہے ،گزشتہ بلدیاتی دورمیں تحصیل کونسل اوگی نے اربوں کاگرینائیٹ لے جانے والی کمپنیوں پرمعمولی ٹیکس نافذکیا

ای پیپر دی نیشن