راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلا ف کاروائیاں کرکے 06ملزمان گرفتارکرلئے پیرودہائی پولیس نے ملزم سیف اللہ سیپستول30بور معہ ایمونیشن، وارث خان پولیس نے ملزم کامران سے پستول09ایم ایم، ریس کورس پولیس نے ملزم صابر سے پستول30بور معہ ایمونیشن، واہ کینٹ پولیس نے ملزم عمیر سے پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم عاطف حسین سے پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم حماد سے پستول30بور معہ ایمونیشن برآمدکرلئے ۔
ناجائز اسلحہ رکھنے والوں6ملزمان گرفتار
Jun 17, 2024