مغوی 4بچے بازیاب ‘ورثاء کے سپرد 

Jun 17, 2024

لاہور(نامہ نگار) آرگنائزر کرائم یونٹ نے اغواء ہونے والے 4بچوں کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاء کے سپرد کردیا ہے۔ملتان سے لاپتہ ہونیوالے14سالہ عقیل ‘ محمد حسنین، حیدر علی اور محمد سلیم کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاء کے سپرد کیا گیا۔

مزیدخبریں