نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے رہنما شہباز احمد المعروف کڑھائی والے نے کہاکہ عید قرباں ایثار محبت بھائی چارے کا درس ملتا ہے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت ہی ہمارے لئے خیر ہے نفرتوں کو ختم کرکے بھلائی امن یکجہتی کو فروغ دیا جائے پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا مگر بدقسمتی سے لیڈرشپ کے فقدان سے ملک ترقی کی طرف نہیں تنزلی کی طرف گیا ۔