لاہور(نیوز رپورٹر ) پیٹری اوٹک کمپنیز کے صدر اور تاجر میاں متین نے کہا ہے کہ اس سخت گرمی میں ہٹے کٹے جوان آدمی مختلف سرکوں پر تنگ قسم کی چھابڑی میں بے شمار پرندے ، چڑیا، کوے ، لالیاں وغیرہ قید کر کے فروخت کرنے کیلئے کھڑے ہوتے ہیں اور اسی طرح گلبرگ اور دیگر علاقوں میں بندر اور اکثر بندر کے بچے کو گلے میں رسی ڈال کر گھوم کر بھیک مانگ رہے ہوتے ہیں اور بچے پائوں کے پائوں جل رہے ہوتے ہیں اور رسی کی کھینچ سے تکلیف کو کم کرنے کیلئے ہاتھوں سے رسی کو پکڑ رہا ہوتا ہے۔
جانوروں کا تماشا،پرندوںکو قید کرکے فروخت کرنے افراد کیخلاف کارروائی کی جائے:میاں متین
Jun 17, 2024