شیخ ناصر محمد الجابر الصباح دوبارہ کویت کے وزیراعظم نامزد، جلد کابینہ تشکیل دینے کا حکم

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کوےت امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے کوےت کے وزیراعظم شیخ ناصرمحمد الجابرالصباح سمےت تمام وزراءکا استعفی منظورکرتے ہوئے شیخ ناصر محمد الجابرالصباح کو نیا وزیراعظم نامزد کرتے ہوئے انہیں جلد کابینہ تشکیل دینے کا حکم جاری کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن