کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کوےت امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے کوےت کے وزیراعظم شیخ ناصرمحمد الجابرالصباح سمےت تمام وزراءکا استعفی منظورکرتے ہوئے شیخ ناصر محمد الجابرالصباح کو نیا وزیراعظم نامزد کرتے ہوئے انہیں جلد کابینہ تشکیل دینے کا حکم جاری کیا ہے ۔