آج کا احتجاج بھتہ اور پرچی مافيا کے خلاف ہے، کارکن پر امن رہیں۔ الطاف حسین

لندن سے جاری ايک بيان ميں الطاف حسين کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران کارکن سو فيصد پر امن رہيں،خلاف ورزی کرنے والوں کی پارٹی کی بنيادی رکنيت ختم کردی جائے گی۔الطاف حسين کا کہنا تھا کہ آج کا احتجاج بھتہ اور پرچی مافيا کے خلاف ہے جس میں کسی بھی صورت سرکاری املاک کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن