”عدالتی فیصلوں سے انحراف، کرپشن لوڈشیڈنگ“مسلم لیگ (ن) نے زرداری کےخلاف چارج شیٹ جاری کر دی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چارج شیٹ میں آئینی اداروں کی توہین سمیت کئی الزامات شامل ہیں۔ جن میں عدالتی فیصلوں سے انحراف، کرپشن، گیس،بجلی لوڈشیڈنگ شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن