کابل (اے ایف پی) ہزاروں افغانوں نے امریکی سپیشل فورسز کے وردک صوبہ سے انخلاءاور قیدیوں کی رہائی کے لئے پارلیمنٹ تک احتجاجی مارچ کیا۔ ڈپٹی پولیس چیف جنرل داو¿د امین نے بتایا مظاہرین کو پرامن طریقے سے منشتر کر دیا گیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نے مظاہرین کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مطالبات پر بات کریں گے اور معاملہ زیر بحث لایا جائے گا۔