گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) واپڈا میں سیاسی بھرتیوں کے خلاف ملازمین نے مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیغام یونین سی بی اے کے عہدیدار چیف گیپکو آفس اور تمام سرکلز کی تالہ بندی کر کے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دےتے ہوئے شدےد نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین نے دھمکی دی ہے کہ اگر غیر قانونی بھرتیوںکو کینسل نہ کیا گیا تو وہ بھرپور مزاحمت کریں گے۔
مظاہرہ
گوجرانوالہ: واپڈا میں سیاسی بھرتیوں کے خلاف ملازمین کا مظاہرہ‘ دھرنا‘ دفاتر کی تالہ بندی
Mar 17, 2013