رکن بلوچستان اسمبلی عبدالخالق کی مسلم لیگ کی رکنیت ختم

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر سردار ثناءاللہ زہری نے رکن صوبائی اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر پارٹی رکنیت ختم کر دی۔
عبدالخالق اچکزئی

ای پیپر دی نیشن