لاہور (سٹاف رپورٹر) سےکنڈری سکول سالانہ امتحان 2013 پارٹ II- (جماعت دہم) کے سلسلہ مےں گذشتہ روزآخری پرچہ مطالعہ پاکستان کا ہوا میٹرک امتحان 772 امتحانی مراکز مےں منعقد ہوا دوران امتحان تمام امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کی گئی جس کے نتےجے مےں 28 امےدواران پر امتحانی پرچہ کے حل میںناجائز ذرائع کے استعمال پر کےس بنائے گئے جبکہ 11 امےدواران دوسروں کی جگہ امتحان دےتے ہوئے پکڑے گئے جن کو حوالہ پولےس کےا گےا۔