پاکستان کی بقاءکا راز ایک قومی ایجنڈے میں پوشیدہ ہے: چودھری سلیم علی

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری سلیم علی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقاءکا راز قومی ایجنڈے میں پوشیدہ ہے۔ اگر اس نازک ترین وقت میں بھی سیاسی قیادت نے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ نہ کیا تو عوام کو متحد کون کرے گا۔ نااہل اتحادی حکمرانوں نے اپنے اقتدار کی مضبوطی کیلئے ایٹمی پاکستان کو غیر محفوظ اور کمزور کر دیا۔ قوم الیکشن میں ان سے اپنے احساس محرومی کا انتقام لے گی۔

ای پیپر دی نیشن