بنگلہ دیش حکومت نے بی این پی کیخلاف بھی کارروائی تیز کر دی

کراچی(خصوصی رپورٹ) بنگلہ دیشی حکومت نے بی این پی کیخلاف بھی کارروائی تیز کر دی۔ امت کے مطابق جماعت اسلامی کیخلاف جنگی ٹریبونل میں ساتھ دینے سے انکار پر انتقامی کارروائیاں شروع کی گئیں۔ 150 سے زائد رہنما و کارکن حراست میں لے لئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن