کراچی(خصوصی رپورٹ) ایرانی صدر کا قلم ایک لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔ امت کے مطابق احمدی نژاد نے قیمتی تحائف نیلام کر دئیے۔ حاصل ہونیوالی 3 لاکھ ڈالر سے زائد رقم عوامی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائیگی۔ قیمتی اشیاءمیں صدر زرداری کی جانب سے دیا جانیوالا ہیروں کا ہار بھی شامل تھا۔
قلم
ایرانی صدر کا قلم ایک لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا: رپورٹ
Mar 17, 2013