کراچی(خصوصی رپورٹ) پنجاب کے 13 اضلاع میں اہلسنت والجماعت کا مضبوط ووٹ بینک ہے۔ اس کے مطابق 2008ءمیں مسلم لیگ (ن) کے 56 سے زائد امیدوار اہلسنت والجماعت کی حمایت سے الیکشن لڑے۔ مولانا احمد لدھیانوی نے کہا شیخ وقاص اکرم مشرف کی باقیات میں سے ہیں۔
ووٹ بینک