واپڈا ملازمین سے مفت بجلی کی سہولت واپس لینے پر ڈیڑھ ارب ڈالر امداد دینگے: عالمی اور ایشیائی ترقیاتی بنک کی پیشکش

ملتان (نامہ نگار خصوصی) عالمی بنک‘ ایشیائی ترقیاتی بنک نے حکومت کو واپڈا ملازمین سے مفت بجلی کی فراہمی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور پیشکش کی ہے کہ اس پر عملدرآمد ہونے کی صورت میں ڈیڑھ ارب ڈالر کی سپورٹ کی جائیگی۔ یونین ذرائع کے مطابق عالمی اداروں کی جانب سے حکومت پاکستان کو یہ پیشکش کی گئی ہے لیکن یونین اس پر عملدرآمد نہیں ہونے دیگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...