ماخوذ ’’گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال‘‘

Mar 17, 2014

فرمان اقبال

 جس مایوسی  اور دل گرفتگی  میں آج کل دنیا  گرفتار ہے اور جس کے زیر اثر انسانی  تہذیب  کو خطرہ  لاحق ہے اس کا علاج نہ تو عہد وسطیٰ  کی  صوفیانہ  تحریک سے ہو سکتا ہے اور نہ وطنیت اور لادینی  اشتراکی  تحریکوں سے، اس وقت دنیا کو حیات  نو کی ضرورت ہے۔
(ماخوذ ’’گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا  اظہار خیال‘‘)

مزیدخبریں