27 رمضان 1366ھ

Mar 17, 2014

قائداعظم نے فرمایا

 ہماری  ایسی پالیسیاں   نہیں ہونی چاہئیں جن کے نتیجے میں  جو امیر ہیں وہ امیر ترین  ہو جائیں،  اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم کسی شے  کو جڑ سے اکھاڑ دینا چاہتے ہیں، ہم پوری ہم آہنگی  سے سب کو ان کا پورا حق دے سکتے ہیں۔
(27 رمضان 1366ھ)

مزیدخبریں