اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ ،اسلام آبادمیں بارش کے باعث پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ تاخیر کا شکار

Mar 17, 2015

لاہور (نمائندہ سپورٹس) اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کاتربیتی کیمپ نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہونا تھا جو بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔تربیتی کیمپ میں 33 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جنہوں نے رپورٹ کردی ہے ۔

مزیدخبریں