بنکاک: بم کی دھمکی کے بعد بھارتی مسافر طیارے کی تلاشی

Mar 17, 2016

بنکاک (اے ایف پی) بنکاک میں بم کی دھمکی کے بعد بھارتی طیارے کی تلاشی لی گئی۔ بھارتی طیارہ یہاں دہلی سے 231 مسافر لیکر پہنچا تھا اور اسے سوارن بھومی ائرپورٹ پر علیحدہ جگہ پر پارک کرکے مسافروں کو نکالا گیا اور تلاشی لی گئی۔ ائر پورٹ کی ترجمان نے بتایا کہ بھارتی طیارہ شیڈول سے 7 منٹ پہلے بنکاک پہنچ تھا۔

مزیدخبریں