اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مشرف ای سی ایل کیس کا باضابطہ فیصلہ موصول نہیں ہوا۔ فیصلے کی کاپی ملنے پر ہی کارروائی کے مجاز ہوسکتے ہیں۔
مشرف کیس، سپریم کوٹ کے فیصلے کی کاپی ملنے کے بعد ہی کارروائی کرینگے: وزارت داخلہ
Mar 17, 2016