راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) مذہب منافرت کے لٹریچر کے ملزم کو راولپنڈی میں ایک ماہ کیلئے نظربند کردیا گیا۔ ملزم محمود الرشید کو محکمہ انسداد دہشتگردی نے ٹیکسلا سے گرفتار کیا تھا۔ ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم کے کالعدم تنظیموں سے تعلقات ہیں۔
ملزم نظربند