اسرائیلی جیلوں میں 14 کم عمر بچیوں سمیت 64 فلسطینی خواتین قید

Mar 17, 2016

غزہ (اے این این) فلسطین میں اسیران کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی خواتین کی تعداد 64 ہو گئی ہے جن میں 14 کم عمر بچیاں بھی شامل ہیں۔ کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ مارچ کے دوران اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں مزید آٹھ خواتین کو حراست میں لیا گیا جن میں دو کم عمر بچیاں شامل ہیں۔

مزیدخبریں