چین کا سری لنکا میں جدید ترین بندرگاہ اور تجارتی شہر بسانے کا فیصلہ

کولمبو (اے پی پی) بحر ہند پر حکمرانی کے خواب دیکھنے والے بھارت اور اس کے حمایتی امریکہ کی مخالفت کے باوجود چین نے سری لنکن دارالحکومت کے ساحل پر جدید ترین بندرگاہ اور تجارتی شہر بسانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن