ڈی جی خان میں فصل ربیع کیلئے 118 ملین روپے سے زائد کے قرضہ جات جاری کیے گئے: بابر حیات تارڑ

لاہور (پ ر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ ڈیرہ غازی خان زون نے فصل ربیع 2015-16 کی مد میں 896 کوآپریٹو سوسائٹیز کے 4720 کاشتکار/ ممبران میں 118.021 ملین روپے کے قرضہ جات جاری کیے ہیں۔ اس کا اظہار سیکرٹری کوآپریٹو پنجاب بابر حیات تارڑ کی زیرصدات زون کے اجلاس میں کیا گیا جس میں قرضہ جات کے اجرا اور وصولی کے کام کا جائزہ لیا گیا۔ واضح رہے کہ سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب صوبہ بھر کا دورہ کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...