لاہور(سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میںشعبہ کوالٹی انہانسمنٹ سیل اور ہیومینیٹیز کے باہمی اشتراک سے ایک روزہ ورکشاپ بعنوان’ مئوثر طرز تحریر برائے کور لیٹر اور ای میل‘ منعقد ہوئی ورکشاپ کا مقصد طلبہ کو ملازمت حاصل کرنے کے لیے مئوثر انداز تحریر سے روشناس کروانا تھا اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دورحاضر میں ابلاغی مہارتیں اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ملازمت کے حصول کیلیے نہایت اور کلیدی کردار کرتے ہیں۔