اسلام آاد ( نوائے وقت رپورٹ ) اےف بی آر نے اپنے تمام دفتاتر کی سکےورٹی سخت کرنے کا فےصلہ کےا ہے ، ذےلی دفاتر کی سکےورٹی بڑھانے کےلئے سرکلر جاری کر دےا گےا حکام کا کہنا ہے سکےورٹی بڑھانے کا فےصلہ امن و امان کی موجودہ صورتحال پر کےا گےا۔
اےف بی آر کا تمام دفاتر کی سکےورٹی سخت کرنے کا فےصلہ
Mar 17, 2017