ایران کیساتھ بحری مشقیں آبنائے ہرمز میں ہونگی، پاکستانی دستہ چلا گیا

Mar 17, 2017

تہران (نوائے وقت رپورٹ) پاک ایران مشترکہ بحری مشقیں آبنائے ہرمز میں ہوں گی۔ ایڈمرل چیف آزاد کا کہنا ہے کہ پاکستانی دستے میں بحری جہاز ٹیپو سلطان، پی این ایس جرات ایک ہیلی شامل ہو گی۔پاکستانی دستہ آبنائے ہرمز روانہ ہو گیا۔

مزیدخبریں